"میں بلِوں پر ڈسکاؤنٹ کا لالچ دینے والے گروہ کا نشانہ کیسے بنا؟"

Online scams has increased.

Consumer groups have issed warnings about increasing scams during the pandemic. Source: GettyImages-Tom Werner

میلبورن میں چھوٹا کاروبار کرنے والے بزنس مین نے پہلے پہل آسٹریلیا کے مقامی موبائیل نمبروں سے آنے والی کالز کو نظر انداز کیا مگر جب بلوں کی ادائیگی پر ڈسکاؤنٹ آفرز واٹس ایپ پر آئیں تو انہوں نے اس اسکیم کو آزمانے کے لئے ایک چھوٹا سا بلِ تیس فیصد ڈسکاؤنٹ پر جمع کرادیا اور کچھ دن بعد یوٹیلیٹی اکاؤنٹ سے بھی ان کے بل کی مکمل ادائیگی کی تصدیق ہو گئی۔ اس کے بعد انہوں نے کچھ بڑے بلِ بھی اسی ڈسکاؤنٹ اسکیم پر جمع کرنا شروع کردئیے ۔ مگر اس کے بعد کیا ہوا ؟سنئے ماہرانہ عیاری سے بنائی گئی جعلسازی کی اسکیم کا نشانہ بننے والے اعظم نور کی کہانی خود ان کی زبانی۔



شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand