ایڈیلیڈ فوڈ فیسٹیول کھانوں اور موسیقی کی سنگت سے رچا ایسا میلہ ہے جس میں آسٹریلیا آنے والے تارکینِ وطن اپنے خطے کے منفرد کھانوں کو سب کے لئیے پیش کرتے ہیں۔ اس فیسٹیول میں پاکستانی کھانوں کی میزبان ہیں فضا کامران جو اس ایونٹ میں پاکستانی کھانوں کے اسٹال پر اپنا دسترخوان سجائیں گی ۔
شئیر





