26 اگست سے نافذ ہونے والے نئے قانون کے تحت اب ہزاروں کارکنان دفتری اوقات کے بعد اپنے کام سے جڑے ربط کو ختم کرنے کے مجاز ہوں گے یعنی ملازمین کام کے اوقات کے باہر افسران کے پیغامات کا جواب دینے کے پابند نہیں ہوں گے۔اس میں کچھ کاروبار اور خاص صورتحال میں اثتثنیٰ بھی دیا گیا ہے۔ نئے قانون پر عوام کی جانب سے ملا جلا ردِ عمل آیا ہے مگر ہر ایک اس قانون سے خوش نہیں ہے خاص طور پر کاروباری مالکان اور تاجروں کو اس پر تحفظات ہیں۔
کام کے اوقات سے باہر دفتری رابطہ منقطع کرنے کا قانون لاگو ہو چکا ہے وزیر اعظم کہتے ہیں کہ ۔کیونکہ آ پ کو 24 گھنٹے کام کی اجرت نہیں ملتی اس لئے آپ کے منیجر کو 24 گھنٹے رابطے کی توقع بھی نہیں کر نا چائیے۔ دفتری اوقات کے بعدم آپ کام پر نہیں ہوتے، اس لئے آپ سے کام کے بارے میں کسی جواب کی توقع نہیں ہو نا چاہئے۔ مگر ہر ایک اس سے متفق نہیں خاص طور پر کاروباری مالکان اور تاجروں کو اس پر تحفظات ہیں۔ حزب اختلاف کے رہنما پیٹر ڈٹن نے اس قانون کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اگر وہ اقتدار میں آئے تو وہ اس قانون کو بدل دیں گے۔
_________________________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
§ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
§ اردو پرگرام سننے کے اور طریقے
§ “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
§ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
§ پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:





