" پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہے؟"

Source: Supplied
مرزا اسد اللہ خان غالبؔ اردو زبان کے قادرالکلام شاعر تھے- ۱۵ فروری کو ان کی برسی کے موقع پر ایس بی ایس اردو نے غالب اکیڈمی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رضا حیدر سے بات کی ہے مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں-
شئیر

Source: Supplied