موسمِ سرما میں کے ٹو پہاڑ کو سر کرنے کے لئے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ، آئس لینڈ کے جان اسنوری اور چلی کے ہوان پابلو کے ٹو پہاڑ پر گئے تھے لیکن اب تک چند دن سے لاپتہ ہیں۔ کے ٹو کو سر کرنا کتنا مشکل ہے، اس بات کو سمجھنے کے لئے ایس بی ایس اردو نے آسٹریلیا کی کے ٹو سر کرنی والی پہلی کوہ پیما خاتون، کرسٹین برک سے گفتگو کی ہے۔
Image Image Image
شئیر





