کیا پیسے کے بغیر بھی کاروبار کیا جاسکتا ہے؟

New start

New start Source: Pixabay

کیا آپ بغیر سرمائے کے بھی کاروبار کر سکتے ہیں؟ ایک بزنس کوچ کا کہنا ہے کہ بزنس آئیڈیا ، بزنس ماڈل اور اسٹریٹیجی کےذریعے آپ معلوم کر سکتے ہیں کہ بزنس کرنا کیسے ہے۔ محمد عمیر ضیائی جو ایک سرٹیفائیڈ ماسٹر کوچ اور بزنس اور انویسٹمنٹ ایڈوائزری کمپنی کے ایکسیکیٹو ڈائریکٹر ہیں وہ آسٹریلیا میں بزنس کرنے کے طریقوں کے بارے میں عام معلومات دے رہے ہیں۔ تفصیلات سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔


اگر آپ کے پاس ایک ایسا کاروباری آئیڈیا ہے جو منفرد ہے تو محمد عمیر،، سرٹیفائیڈ ماسٹر کوچ اور بزنس اور انویسٹمنٹ ایڈوائزری کمپنی کے ایکسیکٹو ڈائریکٹر کے مطابق آپ دوسروں کے سرمائے سے بھی کاروبار شروع کرسکتے ہیں۔
نوٹ: اس پوڈ کاسٹ میں صرف عام معلومات فراہم کی گئی ہے، اپنے مخصوص حالات کے تحت مالی اور سرمایہ کاری امور پر ذاتی مشاورت کے لئے اپنے بزنس ایڈوائیزر سے رابطہ کریں۔
Omair Ziaee.PNG
Muhammad Omair Ziaee (Supplied)
عمیر سرمایہ کار کے طور پر کاروباری افراد اور اسٹارٹ اپس کو بااختیار بناتے ہیں اور جدت و مثبت تبدیلی کی ترغیب دیتے ہیں۔
___جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand