عاطف اسلم کی گلوکاری کا جادو اب آسٹریلیا میں

Source: Atif PT
عاطف اسلم ایک گلوکار اور اداکار ہیں جنہوں نے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کی اور بھارتی / پاکستانی موسیقی کے پرستاروں کو مقبول ترین گیت دئیے . ان کی پہلی فلم شعیب منصور کی سوشل مووی بول تھی. ان کے سپر ہٹ گانوں کی ایک طویل فہرست ہے. عاطف اسلم کے کنسرٹ سڈنی اور میلبورن میں ہورہے ہیں میلبورن اتوار، 28 اکتوبر سڈنی، ہفتہ، 27 اکتوبر 2018 سنئیے عاطف اسلم اپنے آسٹریلیا کے مداحوں کے لئے کیا لے کر آ رہے ہیں۔
شئیر