اپنے حلقہ کی عوام کی زندگیوں کو خوشحال بنانے کے لیے اپنے ایریا کو ریجنل حب بنانا چاہتا ہوں ،اپنے علاقہ میں زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی کوشش کرونگا تاکہ بڑے شہروں سے لوگ یہاں آکر زندگی بسر کرسکے۔ کونسلر دانیال سید،کوٹا منڈرا گنڈاگائی کی گفتگو سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
میری خواہش ہے کہ کوٹا منڈرا گنڈاگائی میں بڑی انڈسٹری لگے تاکہ لوگ یہاں آکر کاروبار کریں اور مقامی لوگوں کے لیے روزگار کے وسائل بڑھے، اپنے حلقہ کے بنیادی مسائل کے مسائل کے خاتمے کے لیے مقامی، صوبائی اور وفاقی حکومت سے بھی مسلسل رابطے میں رہتا ہو، یہاں صحت ، تعلیم اور بزرگ افراد کی فلاح وبہبود میری اولین ترجیح ہے۔
کونسلرلوکل گورنمنٹ دانیال سید،کوٹا منڈرا گنڈاگائی۔





