وسیم اکرم نے ایس بی ایس اردو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ جب ایک کھلاڑی ریٹائر ہوتا ہے تو وہ اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد سب کچھ شیئر نہیں کر سکتا۔ ان کے بچوں کے لیے ان کی کہانی جاننے کا وقت آگیا ہے کیونکہ انٹرنیٹ اس کے بارے میں جھوٹ سے بھرا ہوا ہے۔ اس پوڈ کاسٹ میں مزید سنیں۔
شئیر




