گینر شاہ گزشتہ دو برس سے پاکستان میں مقیم ہیں اور پاکستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کر چکی ہیں۔ گینر پاکستان کے مسحور کن مناظر سے بہت متاثر ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اسلام آباد میں ایک تصویری نمائش کا انعقاد بھی کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایس بی ایس کو دیے خصوصی انٹرویو میں وہ کیا کہتی ہیں سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر





