ٓاسٹریلیا کی تھیراپیوٹک گڈز ایڈمنسٹریشن ٹی جی اے نے باضابطہ طور پر کووڈ-19 کے خلاف دو اضافی ویکسینوں کو تسلیم کیا ہے - جن میں چین کی سائنو فارم اور ہندوستان کی کو۔ویکسن شامل ہیں۔ ان کی منظوری آسٹریلیا آنے کے والے مکمل طور پر ویکسین شدہ ہزاروں منتظرطلباء، شہریوں اور خاندان کے افراد کے لیے راحت کا باعث ہے۔
شئیر





