ایک اندازے کے مطابق 2023 ء میں 17,000 پناہ گزین آسٹریلیا میں آباد ہوں گے۔ لیکن ان پناہ گزینوں کو دیگر تارکین وطن نوجوانوں یا ان کے آسٹریلیا میں پیدا ہونے والے ساتھیوں کے مقابلے میں ذہنی صحت کے چیلنجوں سے لڑنے کا زیادہ امکان ہے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر





