مالی استحصال کا شکار افراد کی مدد کے نئے طریقے

Help Credit: fatido/Getty Images
مالی استحصال ایک سنگین حقیقت ہے جو آسٹریلیا میں مختلف لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔ نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ نوجوان افراد، انڈجنس آسٹریلوی اور نئے تارکین وطن کے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہیں۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر