سویڈش ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کو غزہ کے امدادی فلوٹیلا سے بحری جہازوں کو روکنے کے بعد اسرائیلی فورسز نے پکڑ لیا ہے۔
اسرائیلی وزارت خارجہ نے ایکس پر ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ حماس اور صمود بحری بیڑے کے متعدد جہازوں کو بحفاظت روک دیا گیا ہے اور ان کے مسافروں کو اسرائیلی بندرگاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ گریٹا اور اس کے دوست محفوظ اور صحت مند ہیں۔
گلوبل سمود فلوٹیلا 40 سے زائد سویلین کشتیوں پر مشتمل ہے جس میں تقریبا 500 ارکان پارلیمنٹیریئن، وکلاء اور کارکن شامل ہیں۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: بدھ یکم اکتوبر 2025




