محکمہ خارجہ امور و تجارت نے ایس بی ایس نیوز کو بتایا کہ لزبن میں پیش آنے والے مہلک واقعے کے نتیجے میں کوئی آسٹریلوی شہری ہلاک یا شدید زخمی نہیں ہوا۔
تاہم ڈی ایف اے ٹی کا کہنا ہے کہ وہ ایک شخص کو قونصلر معاونت فراہم کر رہا ہے۔
پرتگال کے دارالحکومت پرتگال میں ایک ٹرام کے ٹکرانے سے 15 افراد ہلاک اور کم از کم 18 زخمی ہو گئے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: بدھ 03 ستمبر 2025
_____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے