یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ دنیا روس کے ساتھ تین سال سے زائد عرصے سے جاری جنگ میں جنگ بندی کے لیے 8 مئی تک انتظار نہیں کرنا چاہتی۔
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دوسری جنگ عظیم میں سوویت یونین اور اس کے اتحادیوں کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر یوکرین کے ساتھ جنگ میں تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں:پیر 28 اپریل 2025
___________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,
“SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے