نیو ساؤتھ ویلز کی پہلی خاتون گورنر میری بشیرکو سرکاری اعزاز کے ساتھ الوداع کہا کیا گیا ہے۔ میری بشیر گزشتہ ماہ 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ اسرئیلی صدر ہرزوگ کے آسٹریلیا کے دورے کے تناظر میں نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے سڈنی کے بعض علاقوں میں احتجاجی پابندیاں بڑھا دی ہیں۔
نیو ساؤتھ ویلز کی پہلی خاتون گورنر کو سرکاری اعزاز کے ساتھ الوداع کہا کیا گیا ہے۔ میری بشیر گزشتہ ماہ 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
.وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی بحری بیڑے کے قریب پرواز کرنے والے ایرانی ڈرون کو ما گرائے جانے کے باوجود وِٹکوف کی ایرانیوں کے ساتھ ملاقات کے منصوبے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی. اسرئیلی صدر ہرزوگ کے آسٹریلیا کے دورے کے تناظر میں نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے سڈنی کے بعض علاقوں میں احتجاجی پابندیاں بڑھا دی ہیں, حزبِ اختلاف کی رہنما سوزن لی کا کہنا ہے کہ اس ہفتے نیشنلز کے ساتھ دوبارہ اتحاد کے لیے دروازہ کھلا ہے.
- بلوچستان کے ضلع آواران میں گذشتہ شب بھی دو مقامات پر حملہ، صوبے کے متعدد علاقوں میں موبائل پر انٹرنیٹ سروس بدستور معطل





