نیوز فلیش 03 اکتوبر 2023: ریزرو بینک نے کیش ریٹ 4.1 پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

(File: AAP Image/Dan Peled) (AAP) Source: AAP
ریزرو بینک نقد شرح کو 4.1 فیصد پر بر قرار رکھا ہے اور وکٹوریہ کے مشرق میں ایک بے قابو بش فائر کا حجم تین گنا تک ہو گیا ہے۔ مزید سنیے۔
شئیر