نیوز فلیش - 04 جولائی 2023: ایشز میں کھلاڑیوں سے بدسلوکی دونوں ممالک کے وزرا اعظم کو آمنے سامنے لے آئی

Source: AAP
- کھلاڑیوں کے ساتھ بدسلوکی، کرکٹ آسٹریلیا نے میریلیبون کرکٹ کلب کے پاس باضابطہ شکایت درج کرادی۔ - انڈونیشین باشندوں کے لیے آسٹریلیا کے ویزا قوانین میں نرمی کی جائے گی۔ - سڈنی میں دو مختلف مقامات سے جلی ہوئی لاشیں ملی ہیں۔
شئیر