نیوز فلیش 05 مارچ 2024: آسٹریلین فٹ بال کپتان سیم کیر کا پولیس افسر کو ہراساں کرنے کے الزامات سے انکار

Captain of Matildas, Sam Kerr Credit: Nine's Wide World of Sports
میلبورن میں کرائے کے ٹرک سے ایک بڑے پل کو بند کرنے کے بعد ماحولیاتی مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا اور کرکٹ کی خبروں میں، ایلس پیری کی ڈبلیو پی ایل میں شاندار نصف سنچری۔
شئیر