نیوز فلیش 07 مارچ 2024: سمانتھا مرفی کی گمشدگی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

Michael Murphy, husband of Samantha Murphy, departs after speaking to media outside of his residential property in Ballarat, Victoria, Thursday, March 7, 2024. Source: AAP / JAMES ROSS/AAPIMAGE
ایسبسٹوس ٹریسنگ آپریشن سے سڈنی میں آلودہ ملچ والے 75 مقامات کا انکشاف ہوا ہے اور کھیل میں، آسٹریلین اولمپک ٹیم نے آئندہ پیرس کھیلوں کے لئے اپنی سرکاری یونیفارم کی رونمائی کر دی ہے۔
شئیر