نیوز فلیش 11 اکتوبر 2023: انتھونی البانیزی کی اسرائیل میں ہلاک ہونے والی آسٹریلین خاتون کے اہل خانہ سے تعزیت

Palestinians search through the rubble of a building in which Khaled Mansour, a top Islamic Jihad militant, was killed in an Israeli airstrike on Sunday, in Rafah, southern Gaza Strip, Monday, Aug. 8, 2022. Source: AP / AAP Image/Hatem Moussa/AP
پیٹ فارمر نے پارلیمنٹ میں انڈجنس آواز کی حمایت میں اپنی 14،400 کلومیٹر کی دوڑ مکمل کر لی اور رگبی لیگ میں، ریبیٹس لیجنڈ نیتھن میریٹ اپنے اہل خانہ کے ساتھ اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کی صحت یابی کے لیے طویل وقت درکار ہے۔
شئیر