نیوز فلیش 12 مارچ 2024: برسبین کے شمال میں لگی آگ سے ایک لاش ملی ہے

A body found in the ashes of a fire north of Brisbane Source: Getty
بھارت شہریت قانون نافذ کرہا ہے جس کے بارے میں ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ مسلم مخالف ہے اور کھیل میں، کارلوس الکاراز کو یقین ہے کہ وہ انڈین ویلز ٹائٹل کا دفاع جاری رکھیں گے۔
شئیر