نیوز فلیش 17 اگست 2023: وزیر اعظم انتھونی البانیز کی ہاؤسنگ پالیسی کی مخالفت کرنے پر گرینز پر تنقید

Source: AAP
وکٹورین پریمیئر ڈینیئل اینڈریوز کا کہنا ہے کہ پولیس فیصلہ کرے گی کہ آیا فیڈریشن اسکوائر مٹیلڈاس کی تیسری پوزیشن کے فائنل کے لیے کھلا رہے گا یا نہیں اور فٹ بال میں، میٹیلڈاز کع سیمی فائینل میں برطانیہ کے ہاتھوں شکست۔ مزید سنیے اس نیوز پوڈکاسٹ میں۔
شئیر