نیوز فلیش 24 جنوری 2024: کم ولیمز اے بی سی کے اگلے چیئر بننے کے لئے تیار

(File: AAP)
وزیر اعظم نے اپنے تیسرے مرحلے کے ٹیکس کٹوتی میں کی گئی تبدیلیوں کا دفاع اور کھیل میں، سرفنگ کی عالمی چیمپیئن اسٹیفنی گلمور نے اعلان کیا کہ وہ کل وقتی مقابلوں سے وقفہ لے رہی ہیں۔
شئیر