این ایس ڈبلیو پولیس کا کہنا ہے کہ جیسی بیئرڈ اور لیوک ڈیوس کی تلاش جاری ہے اور کرکٹ میں، بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

