نیوز فلیش 31 جنوری 2024: امریکی صدر جو بائیڈن نے ایران کو امریکی فوجیوں پر مہلک حملے کا ذمہ دار قرار دے دیا

President Joe Biden speaks during a news conference in the East Room of the White House, Thursday, March 25, 2021, in Washington. Source: AAP, AP / AAP Image/AP Photo/Evan Vucci
تھائی لینڈ میں گرفتار آسٹریلین شہری کو روس جلاوطنی کا سامنا اور کھیل میں، ایشین کپ کے کوارٹر فائنل کے لئے سوکوروز کے عبدل العزیز سعودی عرب کے النصر کلب سے کھیلیں گے۔
شئیر