نیوز فلیش 10 جنوری 2024: سابق لیبر وزیر سپر مارکیٹ کی بڑی کمپنیوں میں گروسری کی قیمتوں کا جائزہ لینے کے لئے تیار

Prime Minister Anthony Albanese during Question Time in the House of Representatives at Parliament House in Canberra, Thursday, December 7, 2023. (AAP Image/Mick Tsikas) NO ARCHIVING Source: AAP / MICK TSIKAS/AAPIMAGE
شمالی وکٹوریہ سیلاب کے دوران ہائی الرٹ اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں بڑھتے ہوئے تنازعات کے دوران شہریوں کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔
شئیر