مختصر خبریں: جمعرات، 23 جولائی 2026

Yemen's Houthi military spokesman Sarea addresses anti-US and Israel protest in Sana'a
Houthi military spokesman Yahya Sarea gestures as he delivers a statement over anti-Israel attacks during an anti-US and anti-Israel protest in Sana'a, Yemen, 13 December 2024. Source: EPA / YAHYA ARHAB/EPA

یمن کے حوثیوں کا بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کا دعویٰ، وزیر اعظم کی قومی لیبر کانفرنس میں زندگی کے اخراجات پر زور اور کھیلوں میں، 2026 کی دولت مشترکہ کھیلوں کے لیے آسٹریلیا کے پرچم بردار اور مشعل بردار کا اعلان۔


تاریخِ اشاعت بجے

ذریعہ: SBS


Share this with family and friends


یمن کے حوثیوں کا بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کا دعویٰ، وزیر اعظم کی قومی لیبر کانفرنس میں زندگی کے اخراجات پر زور اور کھیلوں میں، 2026 کی دولت مشترکہ کھیلوں کے لیے آسٹریلیا کے پرچم بردار اور مشعل بردار کا اعلان۔


یمن کے حوثیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے دو سعودی آئل ٹینکرز کو نشانہ بناتے ہوئے ایک فوجی کارروائی کی ہے۔

ایران نواز عسکریت پسند گروہ کا دعویٰ ہے کہ ان بحری جہازوں نے اس ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی جو اس نے ایک روز قبل عائد کی تھی۔

برطانوی بحری خطرات کے انتظام کے گروپ وینگارڈ نے تصدیق کی ہے کہ سعودی پرچم بردار ٹینکر اینسیلا کو بحیرہ احمر کے ساحل کے قریب ایک نامعلوم گولے سے نشانہ بنایا گیا۔

حوثی فوجی ترجمان یحییٰ سریع کا دعویٰ ہے کہ ایک دوسرے بحری جہاز کو بھی نشانہ بنایا گیا، اور انہوں نے سعودی عرب کو جوابی کارروائی نہ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts


Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now