Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

مختصر خبریں : جمعرات 25 جون 2026

Seismograph and Earthquake - 3D Rendering

آج کی بڑی خبروں میں وینزویلا تباہ کن زلزلوں کی زد میں آ گیا ہے، جہاں دارالحکومت کاراکاس میں عمارتیں گر گئی ہیں اور بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سیاسی محاذ پر، آسٹریلیا میں دو ٹیل آزاد ارکان پارلیمنٹ نے ایک نئی وسطی جماعت کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اور کھیلوں میں، برازیل کے اسٹار کھلاڑی ونیشیوس جونیئر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔

تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

آج کی بڑی خبروں میں وینزویلا تباہ کن زلزلوں کی زد میں آ گیا ہے، جہاں دارالحکومت کاراکاس میں عمارتیں گر گئی ہیں اور بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سیاسی محاذ پر، آسٹریلیا میں دو ٹیل آزاد ارکان پارلیمنٹ نے ایک نئی وسطی جماعت کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اور کھیلوں میں، برازیل کے اسٹار کھلاڑی ونیشیوس جونیئر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now