File photo dated 05/02/08 of a person placing chips. Prize draws such as Omaze and McDonald's Monopoly are normalising gambling, particularly for children and young people, a charity has warned. GambleAware said survey findings suggested a link between prize draws such as Omaze and McDonald's Monopoly and gambling harm, with latest data suggesting that 27% of people who gamble are estimated to be experiencing a risk of problems from taking part in such games. Issue date: Thursday September 11, 2025.. Photo credit should read: Andrew Milligan/PA Wire Credit: Andrew Milligan/PA
قومی انکوائری میں انکشافات کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں جوئے کی بڑی اصلاحات کا اعلان، دنیا کے سمندری درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ قائم اور فٹبال میں، الیکسینڈر چیفرین کا کہنا ہے کہ وہ فیفا صدارت کے لیے میدان میں نہیں اتریں گے اور جیانی انفانتینو کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔

نیو ساؤتھ ویلز حکومت نے جوئے کے خلاف اصلاحات کے ایک پیکج کا اعلان کیا ہے، جس میں گیمنگ رومز میں لازمی چہرے کی شناخت، صوبے بھر میں پوکر مشین سے اخراج کا رجسٹر اور VIP پروگراموں پر پابندی شامل ہے۔
یہ اعلان cashless پوکر مشینوں کے trial کی نگرانی کے لیے قائم کیے گئے ایک آزاد پینل کے تقریباً دو سال بعد سامنے آیا ہے۔
۲۰۲۸ تک، صوبے بھر میں ایک exclusion register متعارف کرایا جائے گا، ساتھ ہی گیمنگ رومز کے داخلی دروازوں پر لازمی چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی بھی نصب کی جائے گی۔
نیو ساؤتھ ویلز کے گیمنگ کے وزیر ڈیوڈ ہیرس کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات جوئے سے ہونے والے نقصان کے خلاف مضبوط تحفظ فراہم کریں گے۔