SKIP TO MAIN CONTENT

مختصر خبریں: منگل 28 جولائی 2026

JACINTA ALLAN PRESSER
Victorian Premier Jacinta Allen during a press conference, in Melbourne. Source: AAP / JOEL CARRETT/AAPIMAGE

جیسنٹا ایلن نے وکٹوریہ کی پریمیئر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، فرانس میں جنگلاتی آگ بھڑکنے کے باعث لاکھوں افراد کا انخلا اور کھیلوں میں، گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلوی تیراکوں نے ملک کے تمغوں کی تعداد میں مزید 15 تمغوں کا اضافہ کر دیا۔


تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS


Skip to podcast episode content

جیسنٹا ایلن نے وکٹوریہ کی پریمیئر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، فرانس میں جنگلاتی آگ بھڑکنے کے باعث لاکھوں افراد کا انخلا اور کھیلوں میں، گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلوی تیراکوں نے ملک کے تمغوں کی تعداد میں مزید 15 تمغوں کا اضافہ کر دیا۔


جیسنٹا ایلن نے وکٹوریہ کی پریمیئر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور کہا ہے کہ وکٹوریہ کے عوام کے لیے یہی درست فیصلہ تھا۔

یہ اعلان ریاستی پارلیمان کی واپسی کے موقع پر ہونے والے طے شدہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں متوقع قیادت کے چیلنج سے صرف آدھا گھنٹہ قبل سامنے آیا۔

نائب پریمیئر بین کیرول اس عہدے کے لیے امیدوار ہیں اور محترمہ ایلن کا کہنا ہے کہ انہیں ان کی حمایت حاصل ہے۔

آج صبح اٹارنی جنرل سونیا کلکینی بھی اس اعلیٰ عہدے کی ایک اور ممکنہ امیدوار کے طور پر سامنے آئی ہیں۔

محترمہ ایلن کا کہنا ہے کہ انہوں نے استعفیٰ دینے سے پہلے اپنے تمام ممکنہ انتخاب پر غور کیا۔

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts


Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now