SKIP TO MAIN CONTENT

مختصر خبریں: منگل 29 ستمبر 2026

Two men walking in different directions past the Reserve Bank of Australia building.
Interest rates are currently at 4.1 per cent and the RBA will make a decision if they stay there or not at their monthly meeting. Source: Getty / Mark Metcalfe

آر بی اے کا شرح سود میں اضافہ، شرح سود 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی امریکی حکام کی ایران جنگ کے حوالے سے ثالثوں سے بات چیت، آسٹریلین سروسز کو ہیک کرنے والے سرکش اے آئی ایجنٹ کے معاملے پر اوپن اے آئی کی معذرت اور کھیلوں میں، نیتھن کلیری کا ٹیکل سے چوٹ لگنے کے بعد فینز سے سوشل میڈیا پر بدسلوکی روکنے کی اپیل۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

ذریعہ: SBS

Skip to podcast episode content

آر بی اے کا شرح سود میں اضافہ، شرح سود 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی امریکی حکام کی ایران جنگ کے حوالے سے ثالثوں سے بات چیت، آسٹریلین سروسز کو ہیک کرنے والے سرکش اے آئی ایجنٹ کے معاملے پر اوپن اے آئی کی معذرت اور کھیلوں میں، نیتھن کلیری کا ٹیکل سے چوٹ لگنے کے بعد فینز سے سوشل میڈیا پر بدسلوکی روکنے کی اپیل۔

ریزرو بینک کے مانیٹری پالیسی بورڈ نے کیش ریٹ کو 4.6 فیصد تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جو 15 سال کی بلند ترین سطح ہے۔

یہ 0.25 فیصد پوائنٹس کا اضافہ اس سال کی چوتھی بار شرح میں اضافہ ہے، اور تمام بڑے بینکوں اور کئی ماہرینِ معیشت کو پہلے سے اس کی توقع تھی۔

آر بی اے کی گورنر مشیل بلاک آج سہ پہر پریس کانفرنس سے خطاب کریں گی۔

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now