نیوز فلیش: منگل 03 جون 2025

Australia Submarines

Australian Deputy Prime Minister and Defense Minister Richard Marles speaks during a press conference at the 19th International Institute for Strategic Studies (IISS) Shangri-la Dialogue, Asia's annual defense and security forum, in Singapore on June 12, 2022. Source: AP / Danial Hakim/AP/AAP Image

وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے امریکی اور جاپانی ہم منصبوں سے ملاقات کی ہے، جو امریکی اور آسٹریلوی انتخابات کے بعد پہلی سہ فریقی بات چیت ہے۔ یہ ملاقاتیں سنگاپور میں ایشیا کے سب سے بڑے سیکیورٹی فورم، شنگری لا ڈائیلاگ، کے موقع پر ہوئیں. مارلس کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ اس اتحاد اور معاہدے کے لیے پُرعزم ہیں۔




  • مغربی آسٹریلیا میں ووڈ سائیڈ انرجی کے بڑے نارتھ ویسٹ شیلف گیس منصوبے کی توسیع کے خلاف عوامی غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔
  • ناردن ٹیریٹری پولیس نے ایک نوجوان مقامی باشندے کی حراست میں موت پر آزادانہ تحقیقات کے مطالبے کو "احترام کے ساتھ" مسترد کر دیا ہے۔
  • وکٹوریا میں قحط سے متاثرہ کسانوں کے لیے امداد میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت انہیں ہنگامی خدمات کے اضافی ٹیکس سے وقتی نجات دی جائے گی۔
  • برطانیہ کی ایک فلاحی تنظیم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے شدید بیمار بچوں کو ہنگامی طبی امداد کے لیے قبول کرے۔
  • اے ایف ایل ڈبلیو (AFLW) کی کھلاڑیوں نے لیگ انتظامیہ سے زیادہ سنجیدگی اور عزائم کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اور اگلے سیزن میں نمایاں اسٹیڈیمز میں میچز کی کمی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
____________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقےSBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand