SKIP TO MAIN CONTENT

مختصر خبریں: بدھ، 19 اگست 2026

A cropped picture of a Syndey Swana player holding a ball
The Sydney Swans have come under a cloud after reports emerged of several players having spoken to police as part of a sexual assault investigation. Source: AAP / Bianca De Marchi

سڈنی سوانز کے پانچ کھلاڑی باقی سیزن کے لیے معطل، پولیس مبینہ جنسی زیادتی کے الزام کی تحقیقات کر رہی ہے، آسٹریلیا اور تھائی لینڈ کا بین الاقوامی جرائم کے خلاف مزید تعاون کا عزم اور کھیلوں میں، وینس ولیمز کو یو ایس اوپن وائلڈ کارڈ مل گیا۔


تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS


Skip to podcast episode content

سڈنی سوانز کے پانچ کھلاڑی باقی سیزن کے لیے معطل، پولیس مبینہ جنسی زیادتی کے الزام کی تحقیقات کر رہی ہے، آسٹریلیا اور تھائی لینڈ کا بین الاقوامی جرائم کے خلاف مزید تعاون کا عزم اور کھیلوں میں، وینس ولیمز کو یو ایس اوپن وائلڈ کارڈ مل گیا۔


سڈنی سوانز کے پانچ کھلاڑیوں کو باقی ماندہ AFL سیزن کے لیے معطل کر دیا گیا ہے، یہ فیصلہ پیر کے روز میلبورن کے ایک ہوٹل میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق وکٹوریہ پولیس کی مبینہ جنسی زیادتی کی تحقیقات کے بعد کیا گیا۔

کلب نے ایک بیان میں رائلی بائس، نک بلیکی، آئزک ہینی، جیمز جورڈن اور چیڈ وارنر کو ان کھلاڑیوں کے طور پر شناخت کیا جو انتخاب کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

AFL کا کہنا ہے کہ وہ سڈنی سوانز کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کی حمایت کرتا ہے۔

کلب کا کہنا ہے کہ وہ وکٹوریہ پولیس کی جاری تحقیقات کا احترام کرتے ہیں، اور یہ اقدامات اس تحقیقات سے آزادانہ طور پر کیے گئے ہیں۔

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts


Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now