- سابق وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے آسٹریلیا کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز کے لیے نامزد ہونے پر اعزاز اور شکرگزاری کا اظہار کیا ہے۔
- اس سال کنگز برتھ ڈے آنرز میں 830 آسٹریلوی افراد کو اعزازات سے نوازا گیا ہے۔
- آسٹریلوی اداکارہ سارہ سنوک کو براڈوے کے ڈرامے "ڈورین گرے" میں ان کے کردار پر ٹونی ایوارڈز میں بہترین اداکارہ کا اعزاز دیا گیا ہے۔
- آج 9 جون کو ایس بی ایس (SBS) کی نشریات کے 50 سال مکمل ہو گئے ہیں۔
_____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک
کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے