نیوز فلیش 21 فروری 2024: جولین اسانج امریکی حوالگی کے خلاف آخری سماعت میں شرکت کے لیے 'بیمار'

.Julian Assange at the Ecuadorian embassy in London Source: AAP
وول ورتھس گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو بریڈ بنڈوکی ستمبر میں عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے اور فٹ بال میں، برطانوی ارب پتی سر جم ریٹکلف نے مانچسٹر یونائیٹڈ میں 25 فیصد حصص کے لیے دو ارب ڈالر ادا کر دیے۔
شئیر