'نگارو':کشمیر کی محبت میں کشمیری سیکھنے والے کی داستان

Source: Zohaib Zaman
زوہیب زمان کا ترانہ حال ہی میں پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے جاری کیا ہے جو انہوں نے کشمیری زبان میں ریکارڈ کیا ہے- زوہیب کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں لیکن ان کے علاقے میں کشمیری نہیں بولی جاتی لہذا انہوں نے کشمیری زبان سیکھ کر نغمہ گایا ہے-
شئیر