بھارت میں جوہری مواد کی چوری کی خبروں پرتوجہ کی ضرورت کیوں؟

the International Atomic Energy Agency, IAEA. Source: IAEA facebook
پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی ممالک ہیں اور یہ دونوں جوہری طاقتیں کہتے رہی ہیں کہ انہوں نے ایسی احتیاطی تدابیر اختیار کر لیں ہیں جن سے جوہری ٹیکنالوجی کو غلط ہاتھوں میں جانے سے روکا جا سکے گا مگر بھارت میں جوہری مواد کی تواتر کے ساتھ چوری کی خبروں نے جوہری ہتھیاروں کے غلط ہاتھوں تک پہنچنے سے روکنے کے طریقہ کار پر سوالات اٹھائے ہیں ۔ ساؤتھ ایشیا اسٹیبلیٹی اسٹریٹیجک اانسٹیٹیوٹ کی ڈائیرکٹر ڈاکٹر ماریہ سلطان اس بارے میں کیا کہتی ہیں سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
شئیر