آفشور عارضی سکونت کے ھامل ویزا ہولڈرز کا مستقبل کیا ہو گا؟

Australian government announces major visa concessions for temporary graduates stuck offshore. Source: AAP
آسٹریلیا کی حکومت کی جانب سے عارضی سکونت کے حامل ان افراد کے لیے جو سرحدی پابندیوں کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے تھے متبادل ویزا کا اعلان کیا گیا ہے لیکن اس بارے میں وہ لوگ جن کے ویزے اس پابندی کے دوران ختم ہو چکے ہیں وہ کیا کہتے ہیں سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر