اپوزیشن نے مذہبی امتیاز کی تجاویز پر تفصیلات طلب کرلیں

Leader of the Opposition Peter Dutton during Question Time in the House of Representatives at Parliament House in Canberra, Tuesday, March 19, 2024. (AAP Image/Mick Tsikas) NO ARCHIVING Source: AAP / MICK TSIKAS/AAPIMAGE
البانیزی حکومت نے مذہبی امتیازی سلوک کے قوانین میں اصلاحات کے لیے دو بل تجویز کیے ہیں جن کا مقصد خاص طور پر اسکولوں کے اندر عقیدے کی بنیاد پر روزگار کا تحفظ کرنا ہے جبکہ امتیازی سلوک کو روکنا ہے۔
شئیر