مصوری کے ذریعے جنگِ آزادی کے ہیرو ٹیپو سلطان کی کہانی

Source: facebook -Nepean Arts & Design Centre
فوزیہ ذاہد نے جنگِ آزادی کے ہیرو ٹیپو سلطان اور حیدر علی کی کہانی کو کینویس پر منتقل کیا ہے۔ سڈنی کی بلیک ٹاون کونسل ’ ٹیرا اِن فیرما‘ نامی فیسٹیول میں کپٹین کُک کی آسٹریلیا آمد کی ڈھائی سو سالہ تقریبات منارہی ہے اور فوزیہ کی مصوری اسی نمائیش کے لئے انعامی کمیشن کا حصہ ہے۔
شئیر