ہفتہ رفتہ: بار بار یہ کیوں باور کروانا پڑتا ہے کہ پاکستانی عدالتیں آذاد ہیں؟

The chief justice was responding to comments made by former president of the Supreme Court Bar Association, Ali Ahmad Kurd during the Asma Jahangir Conference. Source: Asma Jahangir conference twitter
سنئےیہ ہفتہ پاکستانی سیاست میں کیسا رہا ہے؟ پاکستانی سیاست میں ہفتہ رفتہ کیسا رہا ۔ چیف جسٹس آف پاکستان کو کیوں کہنا پڑا کہ عدالتیں آذاد ہیں، سیینٹ میں اقلیت کے باوجود سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹنگ کے حق سمیت کئی متنازعہ حکومتی بل منظور ؟ سنئے صوتی رپورٹ اور ساتھ ہی صورتحال پر ڈاکٹر توصیف احمد کا تجزیہ ۔
شئیر