پاکستانی کمیونٹی آسٹریلیا میں یوم پاکستان کیسے منا رہی ہے ؟

Source: Supplied
پاکستان میں 23 مارچ کا دن کئی اہم واقعات کے باعث اہمیت کا حامل ہے جن میں پہلے آئین کا نفاذ اور قرارداد پاکستان کی منظوری شامل ہے ، اس حوالے سے دنیا بھر میں موجود پاکستانی اس تاریخ کو یوم پاکستان کے طور پر مناتے ہیں ۔ آسٹریلیا میں موجود ہاکستانی کمیونٹی کیسے اس دن کو یاد رکھنے کے لئے مختلف تقریبات منعقد کر رہی ہے سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں
شئیر