پاکستان کی سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے فارغ کردیا ہے، جبکہ چوہدری پرویز الہی منتخب وزیر اعلی قرار دے دیا ہے ۔ فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر کے کیا مناظر تھے
-دوسرے روز کی عدالتی کارروائی میں کیا یوا
حکمران اتحاد اور تحریک انصاف نے فیصلے پر کیا رد عمل دیا ہے
- فیصلے کے پاکستان پہلے سے موجود سیاسی بحران پر کیا اثرات مرتب ہونگے...