پاکستانی نژاد آسٹریلین نیٹ بالر ، پاک آسٹریلیا میچ میں کس ٹیم کو سپورٹ کریں گے ؟

Leg spinner Arsalan Khan with international cricketers Source: Supplied
آسٹریلیا میرے خوابوں کا دیس ہے اور پاکستان میرا وطن ، ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنل آسٹریلیا اور پاکستان کے چانسز بہت بڑھ گئے ہیں ، اگرایسا ہوتا ہے تو پاکستانی نژادآسٹریلین نیٹ بالر ارسلان خان کس ٹیم کو سپورٹ کریں گے سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر



