پاکستان کی یاد ہر تہوار کے ساتھ

Christmas tree in Federation Square Melbourne Source: SBS Dari
تہوار کوئی بھی ہو دیس کی یاد ساتھ لاتا ہے ۔ آسٹریلیا میں موجود پاکستانی کرسچن کمیونٹی بھی اردو میں عبادات ذریعے وطن سے ایک رابطہ برقرار رکھے ہوئے ہے ۔ پاکستانی ملبوسات اور روایتی کھانے بھی کرسمس کے دوران پاکستان کو یاد کرنے کا ایک بہانا ہیں ۔
شئیر