ایک ملاقات پاکستان کے ابھرتے ہوئے فلمسازوں کے ساتھ جن کی فلمیں اور ڈوکیومنٹریز پوری دنیا میں مقبولیت اور ایوارڈز جیتنے کے بعد اس مہینے آسٹریلیا میں ساوتھ ایشین فلم فیسٹیول آف آسٹریلیا کا حصہ بننے جا رہی ہیں۔
ساوتھ ایشین فلم فیسٹیول آف آسٹریلیا کا انعقاد 17 سے 19 مارچ کی شب سڈنی میں کیا جا رہا ہے۔ چ




شئیر





