ویویڈ سڈنی فیسٹیول چیسٹووڈ کو حرا انصاری نے کیسے روشن کیا

Source: Vivid Chatswood
حرا انصاری کو آسٹریلیا آئیے چار مہینے ہوئیےہیں . پاکستان سے وہ آرکیٹیکٹ کے طور پر یہاں آئیں۔ اور انہوں نے چیٹس ووڈ لائٹ مارکیٹ پراجیکٹ کے ویویڈ سڈنی میں رضاکارانہ طور پر کام کیااور آرٹ ورکس اور پینل تیار کرنے میں مدد کی۔چیٹس وڈ لائٹ مارکیٹ ری سائیکل کردہ مواد سے بنا ہوا بین الاقوامی فوڈ مارکیٹ ہے. یہ چھ ہفتے کا منصوبہ تھا. "میں نے پہلے صرف 3 دن تک سائن اپ کیا تھا، لیکن پھر مجھے زیادہ مزہ آیا اور میں نے چھ دن تک کام کیا۔ا. ایک آرکیٹیکچر ہونے باعث یہ کچھ ایسا تھا جسے میں انجوائیے کیا مجھے بہت سے مختلف مواد کے ساتھ کھیلنا پڑا تھا. مجھے بہت مزہ آیا اس کے علاوہ ساتھی رضاکاروں کے ساتھ مل کر کام کرنا اچھا لگا اور میں اب بھی ان کے ساتھ رابطے میں ہوں
شئیر