Pakistani-origin umpire Muhammad Qureshi will officiate in the Women's Big Bash League Credit: TASMANIAN CRICKET UMPIRES AND SCORERS ASSOCIATION
محمد قریشی مینز بگ بیش لیگ میں فورتھ امپائرز کی حیثیت سے بھی ذمہ داری نبھائیں گے۔پاکستانی نژاد امپائر اب کرکٹ آسٹریلیا کے پینل کا حصہ بن گئے ہیں۔ یہ ویمنز نیشنل کرکٹ لیگ، ٹویوٹا سیکنڈ الیون اور انڈر ایج نیشنل چیمپئنز لیگ میں بھی امپائرنگ کریں گے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔